ہیڈ آفس کا پتہ


:سلک بینک ہیڈ آفس

۲۰ ۔۲۲ فلور ز ، سینٹر پوائنٹ ، شہید ملت ایکسپریس وے ، نزد کے پی ٹی انٹرچینج ، کورنگی ، کراچی ۔۷۴۹۰۰ ، پاکستان یو اے این : ۷۴۵۵۔۰۰۔۱۱۱۔۰۲۱ ہیڈ آفس کے پتے

:سلک بینک ای میل اور ڈراپ باکسز

آپ ہمیں اپنی آراء info@silkbank.com.pk پر ای میل کرسکتے ہیں یا برانچز اور اے ٹی ایم پر موجود ڈراپ باکسز میں ڈال سکتے ہیں ۔
:سلک بینک فون بینکنگ

آپ ہمارے ۲۴گھنٹے دستیاب سلک بینک فون بینکنگ نمبر ۷۷۷۔۱۰۰۔۱۱۱۔۰۲۱پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔ اگر آپ بیرونِ پاکستان سے کال کررہے ہیں تو برائے مہربانی۳۵۲۰۵۵۶۵ ۲۱۔۹۲
+ ڈائل کریں ۔ :سلک بینک کمپلینٹ مینجمنٹ یونٹ

:آپ مندرجہ ذیل پتے پر ہمیں اپنی تحریری شکایت بھیج سکتے ہیں
کمپلینٹ مینجمنٹ یونٹ، سلک بینک لمیٹڈ ، دوسری منزل ، حسین سینٹر ، شاہراۂ فیصل ، کراچی
کسی بھی قسم کے سوالات ، مشاورت اور شکایات کے لیے ، برائے مہربانی کلک کریں ۔