شراکت دار


۳۱مارچ ، ۲۰۰۸کو ای ایف سی ، بینک مسقط ، نومورا انٹر نیشنل اور سنتھوس کیپیٹل پر مشتمل شراکت داروں کو سینئر بینکر جناب شوکت ترین صاحب کی قیادت میں بینک کی حصولی دستیاب ہوئی ۔ بینک کے سرپرستوں کے ویب سائٹ لنکس درج ذیل ہیں :



ورلڈ بینک گروپ کا ایک ممبر جو ترقی پذیر ممالک میں معاشی ترقی کو فروغ دیتا ہے ۔



ایک ممتاز سرمایہ کاری بینک جس کا نیٹ ورک ۳۰ سے زائدممالک میں پھیلا ہوا ہے اور اس کے کُل اثاثوں کی تعداد ۲۲۱ بلین یو ایس ڈالر ہے ۔حال ہی میں ایشیاء اور یورپ میں لحمن برادرز کا حصول ہوا ہے ۔



عمان کا سب سے بڑا بینک جس کے پاس ۱۵بلین یو ایس ڈالر سے زائد کے اثاثے موجود ہیں اور مڈل ایسٹ میں بڑی تعداد میں نیٹ ورک موجود ہے ۔