پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے مقرر کردہ کمپنی کا علامتی نشان


سلک بینک لمیٹڈ ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بحیثیت تجارتی بینک درجِ فہرست ہے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کی جانب سے اس کا علامتی نشان"SILK" مقرر کیا گیا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی درج ذیل ویب سائٹ پر SILK درج شدہ ہے۔ www.psx.com.pk